the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس جنرل سکریٹری دگ وجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کی آج سخت تنقید کی جس میں انہوں نے مبینہ طور پر گوا کی کچھ سیاسی پارٹیوں کو جمہوریت کی پاکٹ مارپارٹیاں کہا ہے۔مسٹر سنگھ نے یہاں پارٹی



ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم کی وہ تقریر مکمل طور سیاسی تھی جس میں انہوں نے علاقائی پارٹیوں کو پاکٹ مار بتایا تھا۔کیا یہ ایک وزیر اعظم کی زبان ہے؟ میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.